جھوٹ اور بھی کافی سارے تھے
رینالڈ دی چیٹلیئن جس کاصلاح الدین ایوبی نے اپنے ہاتھوں سر قلم کیا تھا دراصل اس نے نبی اکرم ٖؤﷺ کی شان میں گستاخی کی تھی۔
جنگ جیتنے کے بعد کیا صلاح الدین ایوبی نے سب کو ایسے ہی جانے دیا ؟؟
ڈاکٹر صاحب رضوان صاحب کی عظمت کو بھی سلام دیں نا ، جو میرے خیال میں ڈھکن بھائیوں (کزنز)کی طرح ڈھکن ہی ثابت ہوا۔
کیوں اسٹرائیک جانےدی ؟ اوور کی پہلی بال پر رن لینے کی کیا ضرورت تھی؟؟ جب آپکے ساتھ ٹیل موجود ہو ۔
السلام علیکم و خوش آمدید جناب
اللہ آپکو خوش وخرم رکھے
مبارکپور سے ہمیں الرٰحیق المختوم کتاب کے لکھاری مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری یاد آگئے۔
انکا تعلق بھی مبارکپور سے تھا یہ اعظم گڑھ نامی علاقہ میں ہے شاید۔