یہاں ہر کوئی عظیم ہوتا ہے۔ اور ہر کوئی قائد اعظم کا سچا جانشین۔
اور اس قوم کو اس کے جانے کے بعد اس کی قدر کا احساس ہوتا ہے۔
جنرل غلام محمد سے لے کر پرویز مشرف اور نواز شریف تک سارے عظیم لیڈر ہیں۔
یہ قوم ہی کم عقل، بے وقوف، احمق اور ناعاقبت اندیشوں کا ٹولہ ہے جو چین سے ایک بندے کو حکومت بھی کرنے...