مشکل سوال ہے۔ پنجابی میں تو کھوپے بھی کہہ لیتے ہیں جن سے ساری آنکھیں ڈھک جاتی ہیں۔ کولہو کے بیل کی آنکھوں پر چڑھائے ہوتے ہیں۔ لیکن لگام کے ساتھ جو چمڑہ ہوتا ہے اس کا تو پنجابی نام بھی پتا نہیں۔
فاروق صاحب یہ فدوی کی تحریر ہے آج سےقریبًا ایک سال پہلے اپنے بلاگ پر لکھی تھی۔
یہ کتاب جن صاحب کی ہے کوشش کرتا ہوں ان کا سارا حوالہ دے سکوں۔
مزید یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طلاق نہیں دی لیکن ان کی موجودگی میں تو طلاق ہوئی ہے۔ اس کا طریقہ کار کیا تھا۔ مثلًا ان کے منہ بولے بیٹے نے اپنی...