بھائی اور بہن دونوں آپ اس لڑی میں گپ شپ جاری رکھنا چاہیں تو رکھیں وہ اصلاحِ سخن کی لڑی ہے وہاں گپ شپ کی تو اساتذہ ناراض نہ ہو جائیں
جہاں تک صابرہ بہن کی شاعری کی بات ہے وہ واقعی متاثر کن ہے اور خورشید بھائی کلام تو آپ کا بھی کم نہیں لیکن مشاعرہ کیوں مِس کر دیا آپ نے