نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بشیر بدر یہ چراغ بے نظر ہے یہ ستارہ بے زباں ہے

    میرے ساتھ چلنے والے تجھے کیا ملا سفر میں وہی دکھ بھری زمیں ہے وہی دکھ بھرا آسماں ہے انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر کہاں ہے :zabardast1:
  2. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    تھینکس:love: میں تو دوبارہ سے عینی کے جوابات کو صیح جوابات سے کمپئیر کرنے لگا تھا۔
  3. محسن وقار علی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    سو فیصد متفق(y)(y)(y)
  4. محسن وقار علی

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    ویسے چڈی پہنی ہوئی تصویر کے بغیر "ٹارزن کی واپسی" کچھ پھیکی لگتی ہے:rolleyes:
  5. محسن وقار علی

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    واہ کاشف صاحب واہ۔اگر یہ خشک اور پھیکی پھیکی کہانی ہے تو تر اور میٹھی کیا ہو گی:rolleyes: دل کی گہرائیوں سے محفل پر :welcome:
  6. محسن وقار علی

    ادا جعفری ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے . ادا جعفری

    واہ کیا غزل ہے۔مجھے بہت پسند ہے امانت علی خان صاحب کی آواز اور یہ غزل آڈیو لنک
  7. محسن وقار علی

    اقبال عظیم غزل ۔ ہم نے مانا اس زمانے میں ہنسی بھی جرم ہے ۔ اقبال عظیم

    اس سے پہلے زندگی میں ایسی پابندی نہ تھی اب تو جیسے خود وجودِ زندگی بھی جرم ہے سادگی میں جان دے بیٹھے ہزاروں کوہ کن آدمی سوچے تو اتنی سادگی بھی جرم ہے کتنی دیواریں کھڑی ہیں ہر قدم ہر راہ پر اور ستم یہ ہے کہ شوریدہ سری بھی جرم ہے اپنی بے نوری کا ہم اقبال ماتم کیوں کریں آج کے حالات میں دیدہ وری بھی...
  8. محسن وقار علی

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    :khoobsurat::best::great::zabardast1:
  9. محسن وقار علی

    ابن انشا غزل - کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ ---- کچھ نہ کہو، خاموش رہو -ابن انشا

    کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ ---- کچھ نہ کہو، خاموش رہو اے لوگو خاموش رہو ----- ہاں اے لوگو ، خاموش رہو سچ اچھا ، پر اس کے جلو میں ، زہر کا ہے اک پیالا بھی پاگل ہو ؟ کیوں ناحق کو سقراط بنو ، خاموش رہو حق اچھا پر اس کے لئے کوئی اور مرے تو اور اچھا تم بھی کوئی منصور ہو جو سولی پہ چڑھو؟ خاموش رہو ان...
  10. محسن وقار علی

    چاند دیکھا نہ چاندنی دیکھی۔۔۔۔۔نوید ضیاء بلوچ

    چاند دیکھا نہ چاندنی دیکھی بس تیرے بعد یہ کمی دیکھی کب کوئی اور ہمسفر ڈھونڈا کب کوئی راہ دوسری دیکھی رات وہ خواب سے نکل آیا میں نے کمرے میں روشنی دیکھی دیکھ کر اُس کو جی اُٹھی آنکھیں میری آنکھوں نے زندگی دیکھی میں نے آنکھوں پہ انحصار کیا میں نے صحرا میں جل پری دیکھی اُس نے کیا جانے مجھ میں...
  11. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    جنوبی افریقہ کی جانب سے مورنے مورکل اور ورنن فلینڈر نے 2،2 جبکہ ڈیل سٹین نے ایک وکٹ لی
  12. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کا سکور 253 پر 5 آؤٹ اسد شفیق 111 اور سرفراز احمد 0 پر کھیل رہے ہیں
  13. محسن وقار علی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    خود سے کہاں جاگا یہo_O یہ تو خوابِ خرگوش کے مزے لے رہا تھا:sleepy: اسے تو جگانا پڑا:rolleyes:
  14. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    88 اوورز میں 252 پر 5 آؤٹ یہ پارٹنر شپ 219 رنز کی تھی
  15. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    لوجی! یونس خان 111 رنز بنا کر آؤٹ
  16. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    87 اوورز میں 252 پر 4 آؤٹ
Top