امجد میانداد بھائی کی بات درست ہے
اس سلسلے میں خواتین کو بچپن سے ہی اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔
جس طرح ہمارے معاشرے میں ایسے کسی سانحے کے وقت الزام عورت پر ہی ڈال دیا جاتا ہے یہاں تک کہ اپنی "جھوٹی عزت" کی خاطر اس کی جان بھی لے لی جاتی ہے۔ایسے معاشرتی رویوں کے درمیان خواتین سے اس بات کی توقع رکھنا...