کراچی جل رہا ہے، روزانہ 10 سے 15 افراد ٹارگٹ کلنگ کے نام پر موت کے گھاٹ اتار دیئے جاتے ہیں، بھتہ خوری پر آئے دن تاجر وصنعت کار مظاہرے کررہے ہیں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں،کارخانے کراچی سے دوسرے شہر منتقل ہورہے ہیں، لوگ اپنی حفاظت کے لئے سیکورٹی گارڈز کی خدمات حاصل کررہے ہیں، عام...