کعنان صاحب ایک سوال میرا ہے وہ یہ کہ کیا اسلام مرد و عورت کی وراثت کے بارے میں ایک ہی طرح کے احکامات دیتا ہے یا پھر عورت کی وراثت کےبارے میں کچھ اور احکامات ہیں؟؟
عدل و انصاف
باقی جب مرد زندہ ہوتا ہے تو اسکو انصاف کے ساتھ کوئی چیز بچوں میں تقسیم کرنے کا حکم دیا گیا ہے
اور جب مرتا ہے تو خدا...