ویسے کسی حد تک آپ کی بات سے متفق ہوں مگر
آئی ایس پی آر کی خبر اور وہ کس فیس بک پیچ سے لاتعلقی کا اظہار کر رہی ہے اسکا مجھے معلوم نہیں ۔ مگر
آئی ایس پی آر کی آفیشل ویب سائیٹ پر بلکل نیچھے تمام سوشل میڈیا کے لنک موجود ہیں
انکے علاوہ ٹویٹر کے لنک بھی موجود ہیں۔
Pakistan Army Official |...