نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اپنے پاؤں کلہاڑی مارنا اسے کہتے ہیں :cry:
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اچھا ہے نا! ہمیں پھر نئی زبان میں شاعری سننے کو ملے گی
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    عاطف بھائی آپ خوش قسمت ہیں کہ ایک بار پھر "لڑکے" کہلائے جائیں گے
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    پہلے پوچھ لیجیے گا کہ لڑکی (بھتنی) سخن فہم ہے یا نہیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ نے اوتار بھی بہت اچھے اچھے تلاش کیے تھے
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ہو بھی سکتا ہے۔ دل تو کہتا ہے کہ کہہ دوں لیکن میری بہنیں مجھے خبردار کر دیتی ہیں :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ کہتی ہیں تو ہم خبردار ہو جاتے ہیں :quiet:
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    کیوں زیست کو یوں نذرِ مہمات کرو ہو اک خاک ہے اک آگ ہے کیا بات کرو ہو :LOL:
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    جن کو چھوڑیں آپ نے بھتنی سے تو پہلے سے دوستی کر رکھی ہے نا :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    انسانوں میں دوسری شادی دردِ سر بن جاتی ہے اور آپ تو جنوں میں کرنے کی خواہش کر رہے ہیں ۔ اللہ خیر کرے
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    میں سمجھا اردو محفل کی بات ہو رہی ہے :LOL::LOL:
  12. محمد عبدالرؤوف

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    واہ واہ۔۔۔ اب ایک کوکنگ کا یوٹیوب چینل بھی شروع کریں :LOL::LOL::LOL:
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل و ک م ل ت ا م
  14. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سفید جھوٹ کی اجازت نہیں۔ ہاں کسی اور رنگ کا ہو تو چلے گا :LOL::LOL:
  15. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ڈینگیں کم اور انٹرویو زیادہ :angry2:
  16. محمد عبدالرؤوف

    دل دے دیوے بال کے بیٹھا

    گل آپا اینج بولی دا۔۔۔۔۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    فہد بھائی اللہ اللہ کریں ۔ یہ کیسی مثال لے آئے :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    وہ تو آپ کے پاس ہو گا۔ دیکھو کہاں رکھ کے بھول گئیں؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    سو کی بجائے ہزار کہا ہوتا تو مانا بھی جا سکتا تھا
Top