نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    اب اتنی جلدی بھی نہیں بہنا! سکون سے لنچ کر لیں تب تک میں بھی عصر پڑھ لوں پھر دو دو ہاتھ کرتے ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    صبح کے وقت مسئلہ چلتا رہا لیکن زیک بھائی نے کچھ دیر پہلے کچھ کام کیا تو اب ٹھیک چل رہی ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اگر اب کھلاڑی موجود ہیں تو کھیل بھی ہو سکتا ہے کیونکہ اب تو محفل پھر برق رفتاری سے چل رہی ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    عمران بھائی ایک ویڈیو ڈھونڈ کے رکھی ہے وہ میں شئیر کروں گا دیکھیے گا :LOL::LOL:
  5. محمد عبدالرؤوف

    مراسلہ میٹر

    شدتِ جذبات میں املا کی شدید غلطیاں ہونے لگیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    گل بہن نے صرف پھڈا ہی ڈالنا ہے آپ ایک اور مبارک عنایت فرمائیں تاکہ جھگڑے کی نوبت نہ آئے
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    وہ ہم نے منتخب کر رکھا ہے بس آپ نے سر جھکا کے تسلیم کر لینا ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    بالکل درست فرمایا، انتظامیہ سے کہہ کر آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرا دیتا ہوں
Top