گُلِ یاسمیں محفل کے بزرگوں نے آپ کے لیے اچھا نام سوچا ہے۔ اس لیے جلدی سے نام بدل ڈالو اور محفل میں تابش بھائی کو نام تبدیلی کی درخواست فوراً کر ڈالو :LOL::LOL:
میرے خیال میں علامہ صاحب کا بھی یہ نظریہ نہیں ہو گا کہ وطن کی محبت اسے خدا تصور کرنا ہے ۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے جب وطن کی خاطر احکام الہی کا سودا کیا جانے لگے
عثمان ، زیک کیا کسی ملک کی شہریت حاصل کرتے ہوئے اس بات پر حلف اٹھانا پڑتا ہے کہ کسی اور ملک سے دلی وابستگی نہیں رکھ سکتے یا یہ کہ جس ملک کی شہریت حاصل کر رہے ہیں اس سے زیادہ کسی اور ملک سے محبت کرنا منع ہے؟؟