نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اتنی جلدی کس بات کی تھی؟؟؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ق ہ د ی ن ت م س
  3. محمد عبدالرؤوف

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    :):) آپ پر کوئی پابندی نہیں ہے کہ سب من و عن تسلیم کر لیں۔ آپ کوشش کر کے کسی اور ڈھنگ سے کہیں۔ اساتذہ کو یقیناً اعتراض نہیں ہو گا
  4. محمد عبدالرؤوف

    Rules of Life

    Great, Once again good effort
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
  6. محمد عبدالرؤوف

    محفل فورم کی واپسی

    ھاھاھاھا۔۔۔ بہت خوب چیمہ صاحب اچھا کہا دیکھیں یہ کل مجھے کیا کچھ کہہ رہی تھیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    بہت خوب ظہیر بھائی، ان دونوں کو میری طرف سے بہت سی داد :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    آپ دونوں اساتذہ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ اور صابرہ بہن کی تجویز کا بھی بہت شکریہ
  9. محمد عبدالرؤوف

    دل دے دیوے بال کے بیٹھا

    جد زمیندارہ ہوے گا تے "کامے" ہون گے نا؟؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے ایک مرتبہ اپنے کزنز کو ضیاء الحق مرحوم کے دور کی بات سنائی تو آج تک وہ مجھے بوڑھا ثابت کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ "یہ تو ضیاء الحق کے دور کا ہے"
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پرانی فلموں میں دکھاتے تھے کہ سر پر چوٹ لگنے سے اگر یادداشت چلی جاتی تو پھر سر پر چوٹ لگنے سے یادداشت آ بھی جایا کرتی تھی:beating:
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گُلِ یاسمیں یہاں تشریف لائیں۔ پرانے کھیل کو بھی کچھ وقت دے دیا کریں
  13. محمد عبدالرؤوف

    محفل فورم کی واپسی

    عینک لگا کر دیکھیں:) ویسے چشمے کا کیا نمبر ہے؟؟؟:p
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب خ م ل ا ط ر س
  15. محمد عبدالرؤوف

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    صابرہ امین ، خورشید ، اشرف علی آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حالانکہ میں نے تدوین تو کر دی تھی لیکن آپ کے اقتباس نے کام خراب کر دیا :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ح م ل ا م ا ر ر ر م ح
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تکنیکی معاون
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم موجود ہیں بہنا آپ سوال پوچھیں
  20. محمد عبدالرؤوف

    محفل فورم کی واپسی

    جی ہاں یہ مسئلہ صبح کے وقت تھا لیکن ابھی ٹھیک چل رہا ہے
Top