ہم نے تو اس لڑی میں اب دوبارہ محفل سجا لی لیکن آپ ہی ناغے کر رہی ہیں :)
یہ سوال بے چارہ کل سے بھٹک رہا ہے اور سب کھلاڑی لمبی تان کے سو رہے ہیں :)
الف عین ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، La Alma ، ام عبدالوھاب ، سیما علی ، مومن فرحین ، گُلِ یاسمیں