بہت سی لڑیوں میں کئی بار نہ جانے کن کن موضوعات پر بحث و تکرار ہو چکی ہیں۔ خود ہم بھی دو دو دن تک جھک مارتے رہے اور پورے ہفتے طبیعت اُکھڑی رہی۔ بہت سے لوگ بھاگ بھی گئے۔ ہم بھی کئی بار بیزار ہوئے، کئی کئی دن محفل میں جھانکا تک نہیں۔ لیکن سب بے کار۔
محفل میں آج تک جتنی بھی بحث و مباحثے ہوئے ہیں...