نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    سرفراز احمد بھی آؤٹ۔ پاکستان 266 پر 7
  2. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    دوسرے دن کے کھیل کے دوسرے ہی اوور میں اسد شفیق بھی 111 رنز بنا کر آؤٹ پاکستان 259 پر 6
  3. محسن وقار علی

    تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    یہ انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس وکٹوں سے دوسری جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں کسی ٹیم کی گیارہویں ایسی فتح ہے مکمل لسٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔
  4. محسن وقار علی

    تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    اس جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز 1۔2 سے جیت لی:applause:
  5. محسن وقار علی

    تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    فائنل سکور نیوزی لینڈ 139 رنز 8 وکٹوں پر 20 اوورز میں انگلینڈ 12 عشاریہ4 اوور میں 143 رنز بنا کسی نقصان کے ایلکس ہیلز نے 9 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 80جبکہ مائیکل لمب نے ایک چوکے اور 5 چھکوں کی مدد سے 53 رنز بنائے۔دونوں آؤٹ نہیں ہوئے۔
  6. محسن وقار علی

    تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    مائیکل لمب نے چھکا مار کر انگلینڈ کو میچ دس وکٹوں سے جتا دیا ساتھ ہی اپنی ففٹی بھی مکمل کر لی۔
  7. محسن وقار علی

    تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    11ویں اوور میں ایلکس ہیلز نے تین چھکے اور ایک چوکا جڑا تھا
  8. محسن وقار علی

    تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    11 اوورز میں انگلینڈ 116 بنا کسی نقصان کے ایلکس ہیلز 70 جبکہ مائیکل لمب 38 پر کھیل رہے ہیں
  9. محسن وقار علی

    تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    جواب میں انگلینڈ کی ٹیم نے اب تک 10 اوورز میں 93 رنز بنائے ہیں اور ان کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا ہے
  10. محسن وقار علی

    تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے مارٹن گپتل نے 59 جبکہ برینڈن میکلم نے 26 رنز بنائے انگلینڈ کی جانب سے سٹیورٹ براڈ اور جیڈ ڈیرین باہ نے تین تین وکٹ لیے
  11. محسن وقار علی

    غزل: نظر بہ مہر و وفا از سرِ ندامت ہے

    اگرچہ راندۂ درگاہ ہوں مگر پھر بھی خدا کا شکر ہے کاسہ ابھی سلامت ہے کیا ہے خونِ تمّنا یہ سوچ کر کاملؔ غمِ شکستِ تمنّا بھی اک قیا مت ہے :zabardast1:
Top