استانی جی کلاس میں بتا رہی تھیں کہ
آکسیجن 1777 میں دریافت ہوئی
آکسیجن کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ناممکن ہے
پڑھا کو بچہ کھڑا ہو کر پوچھتا ہے:nerd:
استانی جی کیا آکسیجن کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا:sneaky:
استانی جی:نہیں:shameonyou:
پڑھا کو بچہ: شکر ہے:praying: میں 1777 سے پہلے پیدا...