نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کو پتا نہیں تھا؟؟؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ رے اللہ۔۔۔ اب مجھ جیسا معصوم بے چارہ کہاں جائے :cry:
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب ہمیں کیا پتا۔۔۔ ہو سکتا ہے یہی وجہ ہو :p
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ بھی پراٹھوں کی وجہ سے یاد ہیں۔۔۔ توبہ
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگر لڑائی ہو بھی تو ہم نے اچھی طرح سے یاد کرا دینے ہیں۔۔ فکر ناٹ
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جیسا کہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ۔۔ ارشاد۔۔۔۔ بہنوں سے ڈرنے والے اےآسماں نہیں ہم سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا۔۔۔۔۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سمجھوتا کیا بھئی۔۔ ہم نے اپنی بات منوانی ہے ہر صورت
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب جو کچھ کرنا ہے کر لیں۔۔ مجھے تو سب پتا چل گیا ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں ۔۔۔ مسلمان کی ایک زبان ہوتی ہے :LOL::LOL::LOL::LOL::p:p
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم صرف اپنے مطلب کی سنتے سمجھتے اور مانتے ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ کرے اس کا ہی چلے۔۔۔ پر چلے تو سہی نا:LOL::LOL::LOL:
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا۔۔۔۔ یعنی کہ آپ کو کام پر لگانا ہے۔:)
  13. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    رعب تو ہم اپنا طاری کر کے ہی رہیں گے
  14. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔۔۔ عبدالقدیر نے سب کچھ مجھے مکالمے میں بتا دیا:bomb::bomb::bomb:
  15. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :beating::beating::beating::beating: یہ جواب بنتا ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اب معافی نہیں ملنے کی۔ اب ملے گی تو صرف سزا
  17. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہم نے بھی بھتنی پر عمل کی آڑ میں وہ جھاڑو لگانے ہیں کہ نانی یاد آ جائے گی
Top