نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    محفل فورم کی واپسی

    آپ کی بات سن کے "پرانوں" کی کیفیت کچھ یوں ہے اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہاے ہاے
  2. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ تو سائنسدان نکلے :)
  3. محمد عبدالرؤوف

    اللہ پاک کابلی پلاؤ کھلانے والوں کو ہر تکلیف ہر شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین

    اللہ پاک کابلی پلاؤ کھلانے والوں کو ہر تکلیف ہر شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین
  4. محمد عبدالرؤوف

    محفل فورم کی واپسی

    سرورق پر صرف نئے ممبرز کی کیفیت اپڈیٹ ہو رہی ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں۔۔۔۔ اب عاطف بھائی بھی پھولن دیوی کی زبان بولنے لگے :(
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ نہیں بتاؤں گا :p
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں۔۔ ہم اپنے بارے میں نہیں کہہ رہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پرانے وقتوں میں عمران بھائی رسا گیروں کو پکڑتے رہے ہیں۔ اب وہی تجربہ یہاں بھی کام آ رہا ہے :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    کیا ہی خوب غزل ہے اور اس پر آپ کے تبصرے نے غزل کو دو آتشہ بنا دیا
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    صرف شرارت کرنے میں تیز ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں۔۔ مجھے خیالی پلاؤ اچھے نہیں لگتے
  13. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا تو عبدالقدیر 786 بھائی میں بتا رہا تھا وہ جو بلاک 5 میں کرکٹ گراؤنڈ ہے بڑا سا۔۔ وہ دیکھا ہوا ہے آپ کا؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایسی بات نہیں۔۔۔ لیکن گل بہن کا تیز طرار ذہن نے کوئی سکیم بنا لی ہو گی :p
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بدمزہ خیالی پلاؤ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    گل بہن نے آپ کو مکالمے میں سب اچھے سے سمجھا دیا نا کہ کیا کن کن باتوں کا کیا کیا جواب دینا ہے ۔۔۔ :LOL::LOL::LOL:
  17. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جسے آپ کالونی نمبر 5 کہہ رہے ہیں وہی تو بلاک ہے ۔۔ آپ کو پتا نہیں تھا کیا؟؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وڈی توں جالینوس۔۔۔ اچھا ابھی ذرا نماز پڑھ لوں
  19. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میں بلاک 5 میں رہتا ہوں۔
Top