میرے خیال میں عمومی طور پر جس طرح نفس پرستی ہو رہی ہے وہ تو یقیناً جہنم میں جھونک دینے والا ہے جس طرح شیطان ہمیں گناہ کی دعوت دیتا نفس بھی اسی کی مثل ہے اس طور سے نفس کو دشمن قرار دیا گیا ہو گا یہ یقیناً "نفس امارہ" ہی ہے
ویسے تو نفس "نفسِ لوامہ" کی صورت میں ایک اچھا دوست ہے جو گناہوں پر ٹوکتا...