ویری نائس پینٹنگز محسن بھائی ۔۔۔ ان کو دیکھ کر مجھے بہت کچھ یاد آ گیا ۔۔مجھے یاد ہے جب میں فائن آرٹس میں انٹرویو کے لیئے گئی تو وہاں کے پینل نے مجھ سے بہت سے کوئسچنز کیئے ۔ وہاں مجھے انھوں نے بتایا کہ آپکو پتہ ہے دنیا کے سب سے بڑے پینٹر کو آوازیں سنائی دیتی تھیں تو وہ ان آوازوں کو اپنی پینٹنگز...