نتائج تلاش

  1. عثمان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    بے فکر رہیے۔ میں اپنے متعلق لوگوں کی رائے سن کر برا نہیں مناتا۔ بلکہ بہت دلچسپی سے پڑھتا ہوں۔ :) آپ کھل کر میرے متعلق مثبت، منفی لکھیے۔ ممنون رہوں گا۔ :):):)
  2. عثمان

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    محفل کے اکثر دھاگوں میں بات سے بات نکلتی چلی جاتی ہے۔ اس میں ہنسی مزاق بھی ہوجاتا ہے اور تلخ کلامی میں۔ یہ کہنا کہ کچھ لوگوں کو اس واقعہ سے "خوشی" ہے ، محض غلط بیانی ہے۔
  3. عثمان

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    دراصل لغت سے کہیں زیادہ یہاں قانونی تعریف کا مسئلہ ہے۔ مثلاً امریکی ایف بی آئی اس کی تعریف کافی وسیع معنوں میں کرتی ہے۔ جس میں معروف معنوں میں جائیداد وغیرہ ہتھیا لینا بھی شامل ہے۔ بھتہ کا ایک انگریزی متبادل Racketeering بھی ہے۔ بے شک۔
  4. عثمان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    آپ نے تو عقاب کی تصویر لگا رکھی ہے۔ :D
  5. عثمان

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    ہاں ، اس سے بھتہ بھی مراد لیا جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے میرے ذہن میں اس کا مطلب ناجائز قبضہ ہی تھا۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔ :)
  6. عثمان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ہاہاہا بہت خوب! :) ویسے مجھے یاد نہیں کہ آپ سے پھڈا کب ہوا تھا۔ شائد جم کاربٹ والے دھاگے میں۔ دراصل اتنے پھڈے لیتا ہوں کہ یاد نہیں رہتا۔ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرے پروفائل میں پھڈا کی تعداد کے لئے ایک کاؤنٹر رکھے۔ :D
  7. عثمان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    بہت شکریہ میرے شخصی خاکہ کا۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    شب بخیر مانو بلی :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    می اگین!
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہائیں تو کیا اس محفل میں ایک عدد جن بابا بھی موجود ہیں۔ :shock: مم میں تو چلا! :nailbiting:
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بلکہ صرف محفل بیچاری کا نام کیوں تبدیل کریں۔ باقیوں کا بھی کچھ ہونا چاہیے۔ تم اپنے نام کے نیچے لائبریرین کی جگہ مانو بلی لکھوا لو۔ مدیر اعلیٰ ہوگئیں شریر اعلیٰ اور عثمان بھیا محفلین کی بجائے پھڈے باز لکھوا لیتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نام تبدیل کر دیتے ہیں۔ اردو محفل کی بجائے نرالی محفل! (y)
  13. عثمان

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    تعارف اتنا بارعب نہیں جتنا عنوان :D محفل میں خوش آمدید! :)
  14. عثمان

    محمود غلط حماد غلط

    محمود صاحب ، اور حماد صاحب متوجہ ہوں۔ :rolleyes:
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ہاں ضرور کرو۔ ٹائپنگ کرنے والی مانو بلی تو صرف ہماری محفل میں پائی جاتی ہیں۔ :p
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جب میں تھوڑا نروس ہوں تو نیند آتی ہے یا واش روم کی حاجت ہوتی ہے۔ :rollingonthefloor:
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تمہارے ہاں تو رات ڈھل رہی ہوگی۔ تم سو جاؤ۔ عثمان بھیا کا کوئی پتا نہیں کہ اگلے دس مراسلے لکھنے میں دس دن لگا دیں۔ :ROFLMAO:
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اس وقت 12:35 ہورہے ہیں دوپہر کے۔
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بلکہ سچ پوچھو تو میں اسی کے لئے وقت گذاری کر رہا ہوں۔
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں چند گھنٹوں تک ایک اہم ملاقات بھی ہے۔ (y)
Top