’غُلغُہ‘‘ (یعنی شور، غُل، غوغا) ہے یا غَلغَلہ۔
میری نوائے شوق سے شور، حریم ذات میں
غلغلہ ہائے الاماں، بت کدہ صفات میں
یہ لفظ فارسی ہے جبکہ بعض لغات میں اسے عربی بتایا گیا۔ فرہنگ آصفیہ نے اسے فارسی قرار دیا ہے۔ {اب معاملہ یہ ہے کہ عربی میں لفظ غَلغَلہ موجود تو ہے، مگر مختلف معانی کے ساتھ۔ عربی...