’’دکھ جھیلیں بی فاختہ اور کوّے انڈے کھائیں‘‘
اس کے لیے عربی مثل بھی دل چسپ ہے: یَاْ کُلُ التّمرُ وَاُرجَمُ بالنّویٰ (کھجور وہ کھارہا ہے اور گُٹھلیاں مجھے ماری جارہی ہیں)۔
دعاہے بھیا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی کو قبول فرمائے، اس دوران ہونے والی غلطیوں کوتاہیوں اور خامیوں کو معاف فرمائے۔
آمین
یا رب العا لمین
قربانی کا جذبہ سمجھنے اور سارا سال اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔