یہ
ایک امیر، جاگیردار، جو اونچی ذات کے گھرانے میں پیدا ہوا، جو اپنے بچپن کے دوست اور گرل فرینڈ پارو کو جان سے زیادہ پیار کرتا تھا۔ لیکن خاندان نے ذات اور حیثیت کے نام پر محبت کو پنپنے نہیں دیا۔ جب پارو اسے نہ مل سکی تو اس نے اس کی محبت میں شراب نوشی کرکے خود کو برباد کر لیا۔ اسے سماجیات اور فلم...