ڈر لگتا ہے وہ
لطیفہ سنانے سے
لیجیے سننیے
ایک بادشاہ کا قریبی رشتہ دار رشوت لینے کے حوالے سے بہت بدنام تھا۔ اُسے جو عہدہ دیا گیا تھا‘ اُس کا تعلق عوام سے تھا اور اُس کی مرضی کے بغیر چونکہ کام نہیں ہوتا تھا ‘اس لیے عوام کو کچھ نہ کچھ اُس کی نذر کرنا ہی پڑتا تھا۔ جب لوگ اُس سے بہت تنگ آگئے ‘تو...