توہین اسلام کے لیے سزائے موت کا قانون منظور کیے جانے کے بعد سے ملک میں غیر مسلموں کے خلاف تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹوں کے مطابق سن 1927 سے 1986ء کے درمیان پاکستان میں توہین اسلام کے صرف 14واقعات درج ہوئے تھے۔ لیکن سن 1987 سے 2022ء کے درمیان کم از کم 2120 افراد کے خلاف توہین...