۲۰۰۸ سے ۲۰۱۸ جسے جمہوری دور کہا جاتا ہے میں نیب نے کتنے بڑے کرپشن کیسز پکڑے؟ اس جمہوری دور میں آپ کے صدر زرداری کہا کرتے تھے کہ چیئر مین نیب کی کیا جرات ہے، اس کی کیا مجال ہے جو مجھے پکڑے۔ کیا جمہوریت پسند ایسے ہوتے ہیں؟
۲۰۰۸ کا الیکشن ڈکٹیٹر مشرف کے نیچے ہوا۔ ۲۰۱۳ کا الیکشن اعلی عدلیہ کے نیچے...