بالی ووڈ کےلیجنڈ کامیڈین قادر خان 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
بھارتی فلموں کے معروف اداکار قادر خان طویل عرصہ بیمار تھے اور 16 ہفتوں سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
قادرخان کوسانس لینےمیں دشواری کاسامنا تھا،گزشتہ روز ان کی حالت تشویشناک ہو گئی جس کے بعدڈاکٹرزنےان کو وینٹی...