غار کو تراش کر تعمیر کیا گیا شاندارریسٹورنٹ
اردن میں60سے 65سال پرانے غار کو تراش کر بنایا گیا ہوٹل دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکزبنا ہوا ہے۔
قدیم ترین غار کو تراش کر بنائے گئے اس ریسٹورنٹ میں کئی افراد شکم سیر ہو کر کھانا کھا سکتے ہیں۔
ماہر طبیعات ارضی George Haddadinکے منصوبے کے...