نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پتا ہے پیزا کہاں ہے ہماری قسمت میں کبھی

    واہ واہ ، کیا بات ہے ، بہت شاندار پرمزاح ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ نا کرئے عرفان سعید بھائی ہمارا ہر گز ایسا کوئی نظریہ نہیں ہے ۔آپ سے محفلیں بہت پیارے اور...

    اللہ نا کرئے عرفان سعید بھائی ہمارا ہر گز ایسا کوئی نظریہ نہیں ہے ۔آپ سے محفلیں بہت پیارے اور عمدہ اخلاق کے مالک ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    پان والے کی قدر کیجیے کیونکہ وہ واحد شخص ہے جو پان دینے سے پہلے پوچھتا ہے چونا لگا دوں صاحب ۔!
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    اپنی بیوی اگر زیادہ سوالات کرے تو مردوں کو فوری غصہ آ جاتا ہے مگر کسی دوسرے کی بیوی پوچھتی رہے تو علم اور فضل کہ دریا بہاتے رہتے ہیں تو یہ کھلا تضاد نہیں ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اینکر نے پوچھا : "شبانہ جی! جیسی شاعری جاوید صاحب کرتے ہیں، یہ تو بڑے رومانٹک ہوں گے؟" شبانہ نے جواب دیا، "رومانس تو کبھی انکو چھو کر بھی نہیں گزرا۔" اینکر نے حیرت سے جاوید صاحب کی طرف دیکھا، تو وہ بولے : "دیکھو بھائی، جو لوگ سرکس میں کام کرتے ہیں، وہ اپنے گھر میں الٹے تھوڑی لٹکے ہوتے ہیں کیا؟"
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    پڑوسن : کیا کبھی تم کو اپنے موٹاپے کا احسا س ہوا ہے ؟ خاتون : ہاں ہوا ہے جب دھوبی نے یہ کہہ کر میرے کپڑے واپس کر دئیے کہ "باجی ہم تمبو نہیں دھوتے " ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی : میرا آدھا سر دکھ رہا ہے ؟ شوہر : اب جتنا ہوگا اتنا ہی دُکھے گا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، جس انسان کا بس نہ چلے تو کیا اس انسان کا ٹرک چل سکتا ہے ؟
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    آخرت اور دنیا کی مثال گندم اور بھوسے جیسی ہے۔ جس طرح گندم اگانے والے کو بھوسہ مفت مل جاتا ہے۔ اسی طرح آخرت کمانے والے کو دنیا مفت مل جاتی ہے۔جو اللہ کریم کا ہو گیا اللہ کریم اس کے ہو گئے اور جس کے اللہ کریم ہوگئے تو پھر اسے اور کیا چاہیے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہم"حاصل" اور "لاحاصل" کے دائروں میں گھوم رہے ہیں ۔ ہماری حاصل کی " ناقدری" اور لاحاصل کی "حسرت " کبھی ختم نہیں ہوسکتی۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیا محبتوں اور خلوص کا قرضہ تو شاید آج تک کوئی ادا ہی نہیں کرسکا ۔

    بھیا محبتوں اور خلوص کا قرضہ تو شاید آج تک کوئی ادا ہی نہیں کرسکا ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    واہ بھیا زبردست ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ہم کوشش کرتے ہی رہتے ہیں کہ یہ شکایت آپ ہم سے ہمیشہ رہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    بھیا ہم آپ ایسے ہی جلا جلا کر خوش ہوتے رہے گے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میاں آپ کو ہمیشہ ہم سے یہی شکایت رہتی ہے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور نہیں ایسا کیا جائے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    آپ کے پر نہیں آپ خود جلتے ہیں ، جب محفل پر کوئی اہم کام کے لیے ہمیں پکارا جاتا ہے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم کا بے حد شکر ہے کہ جس نے ہمیں پرخلوص محفلین کی نعمت سے نوازا۔ آپ محفلین کی بے پناہ...

    اللہ کریم کا بے حد شکر ہے کہ جس نے ہمیں پرخلوص محفلین کی نعمت سے نوازا۔ آپ محفلین کی بے پناہ محبتوں کے ہم تاحیات قرضدار رہیں گے ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    بھائی یہ سفیر صاحب شاید کسی ٹرانسلیٹر پر پشتو لکھا کر اس کا اردو ترجمہ کر رہے ہیں اور یہاں پر پوسٹ کر رہے ہیں ۔
Top