نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    امریکی ریاست مشی گن میں ایک قصبے کا نام یعنی جہنم ہے,Hell اگرچہ اس کی وجہ واضح نہیں مگر یہاں کے رہائشی اس نام پر خوش ہیں۔
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس کبھی گپ شپ کبھی شاعری کبھی مزاح کبھی کبھی مزاج پرسی کبھی معلومات اور کبھی کبھی تعارف سب کچھ انڈر ون روف
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر اس لڑی کو دراصل ملٹی پرپز بنانا ہے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین آئیے لڑی کی باگ ڈور سنبھالئے ہم نماز مغرب کے بعد آتے ہیں
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جام شورو کی وجہ تسمیہ یہ تھی کہ شورو ایک قوم تھی اس کے سربراہ کا نام جام تھا۔ یوں یہ ’’جام شورو‘‘ جام کا آباد کردہ علاقہ کہلایا۔ جامشورو کراچی سے 150کلو میٹر اور حیدر آباد سے 18؍کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چشتیاں لے چلتے ہیں اب آپکو چشتیاں شہر کی بنیاد صوفی بزرگ تاج سرور چشتی نے 574 ہجری (اسلامی کیلنڈر) میں 1265 کے لگ بھگ غیاث الدین بلبن کے دور میں رکھی تھی۔ تاج سرور پاکپتن کے صوفی بزرگ فرید الدین گنج شکر کے پوتے اور دیوان بدرالدین سلیمان کے بیٹے تھے۔ حضرت تاج سرور نے تقریباً 7 صدیاں قبل اس جگہ کو...
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال یہ ہے خپلو میں کیرس کی خانقاہ ہے جہاں سنی اور شیعہ اکٹھے نماز پڑھتے ہیں۔ مسجد چقچن کی عمارت بدھ عہد اور تبتی طرز تعمیر کا اعلیٰ نمونہ ہے۔ پانچ سو سال سے قدیم اس مسجد کی پہلی منزل مٹی اور پتھر سے بنی ہے۔ اوپر والی منزل پر کھلنے والی کھڑکیاں ہیں، عبادت اور ریاضت کے لیے حجرے ہیں۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خپلو سکردو سے 103 کلومیٹر دور گلگت بلتستان کی ریاست خپلو بلند برفانی چوٹیوں اور راجہ کے قلعے کے حوالے سے تو جانی جاتی ہی ہے مگر پاکستان کے دوسرے خطوں میں بسنے والے لوگ یہ نہیں جانتے کہ اس وادی نے کتنے عالم، ادیب اور شاعر پیدا کیے۔ 786 ہجری میں سید علی ہمدانی خپلو آئے اور یہ وادی علم و ادب کا...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دادو جانا ہے کسی کو
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنگہ بھی رکتی ہے کہ نہیں
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھ کے بتائیے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکتی ہے گاڑی کس اسٹیشن پہ
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "ڑ" حرف بد نصیب ہے ناصر میری طرح اب تک کسی بھی لفظ کے آگے نہ لگ سکا ناصر کاظمی
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور زور سے تالی کی آوازیں کہاں سے آرہی ہے ۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب پہنچی ہماری گاڑی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سر سلامت جوتے ہزار کیوں کہتے ہیں
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی السلام علیکم
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صریر بھیا کو بھی بلائیں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے سیر صحت کے لئے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاہر بھائی کے ساتھ
Top