کیوں نہ بتائیں کہ
امریکی شاعر اور جارجیا یونیورسٹی میں فیکلٹی کولمین بارکس نے لکھا ہے کہ کس طرح انگریزی کے معروف شاعر رابرٹ بلائی نے انھیں رومی سے متعارف کروایا۔
وہ لکھتے ہیں کہ یہ سنہ 1976 کا واقعہ جب رابرٹ بلائی نے انھیں ایک بوسیدہ سی کتاب سے رومی کے کلام کے انگریزی ترجمے کا اقتباس سنانا شروع...