یہ ہیں وہ
عجیب و غریب قصبے جن کے بارے میں جانیں
تو آپ حیرت زدہ رہ جائیں
لانگایربین، یورپی ملک ناروے میں واقع ہے، یہ وہ جگہ ہے جہاں کسی کو سرکاری طور پر مرنے کی اجازت نہیں۔ اس قصبے میں قبرستان تو ہے مگر اسے 70 برسوں سے استعمال نہیں کیا گیا اور یہاں لوگوں کو مرنے کی اجازت نہ دینے کی وجہ یہاں...