بہت زیادہ خوبصورت اسکیچیز ہیں۔۔۔ آپ ضرور ضرور سیکھیں کہیں سے بھی آپکے ہاتھ میں بہت پختگی ہے۔۔۔۔ آپ بہت آگے جاسکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ کہیں سے سیکھ لیں تو بہت اچھا ہوجائے:)
بہت اچھی تصاویر ہیں اور کھیت بہت اچھے لگ رہے ہیں اور ہلکی ہلکی دھند بھی ۔۔۔۔ اگر اسی علاقے کو تھوڑا صاف ستھرا اور لوگوں کو بھی صاف ستھرا کردیا جائے تو بہت ہی اچھا ہوجائے اور۔۔۔