نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    فلاور سموسے

    واقعی صحیح کہہ رہے ہیں گاجر کا حلوہ تو کافی ٹائم بھی لیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھابی کی یہ عادت تو بالکل میرے جیسی ہے فل فل میں بھی کوئی نئی ریسپی پڑھ لوں تو بس جب تک بنا نا لوں سکون نہیں آتا:heehee:
  2. ملائکہ

    فلاور سموسے

    پھر ٹھیک ہے ۔۔۔ مجھے بھی بڑا شوق ہے:love:
  3. ملائکہ

    فلاور سموسے

    لو جی بھابھی نے مجھے پکڑ کر دو لگانی ہیں کہ کہاں پھنسا دیا:heehee:
  4. ملائکہ

    فلاور سموسے

    میرا تو کچھ میٹھا بنانے کا ہی دل چاہ رہا تھا پر میری بہن نے کہا ہر وقت میٹھا بناتی رہتی ہو اس لئے کچھ چینیج کرلیا۔۔۔۔۔آپکے لئے بچا کر رکھے ہیں :)
  5. ملائکہ

    فلاور سموسے

    مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا:p پتہ نہیں کس کی بات کررہے ہیں
  6. ملائکہ

    فلاور سموسے

    چچا جی میں نے خود ہی بنائے ہیں:(
  7. ملائکہ

    فلاور سموسے

    واؤ ٹھیک ہے:love::party:
  8. ملائکہ

    فلاور سموسے

    کون نئی دلہن چچا جی؟؟
  9. ملائکہ

    فلاور سموسے

    چلیں ٹھیک ہے جب مجھے ٹائم ملے گا تو میں ضرور لکھ دوں گی۔۔۔
  10. ملائکہ

    فلاور سموسے

    امید کرتی ہوں اچھے بنے گے
  11. ملائکہ

    فلاور سموسے

    جی ٹھیک ہے:) ضرور بنائے گا:love:
  12. ملائکہ

    فلاور سموسے

    اوہ اوکے میں نہیں بتاؤں گی ناعمہ کو:heehee:
  13. ملائکہ

    فلاور سموسے

    جی میں خوش ہوں:)
  14. ملائکہ

    فلاور سموسے

    ایک تو بندہ سموسے بھی بنائے پھر اسکی تاریخ بھی لکھے:heehee:
  15. ملائکہ

    فلاور سموسے

    کٹھے کیسے کرتی ہو عائشہ:p ٹھیک ہے ضرور بنانا اور تعریفیں تو میں بھی زبردستی کرواتی ہوں۔۔۔:battingeyelashes:
  16. ملائکہ

    فلاور سموسے

    اوہ سوری سوری نہیں میں نے بنا کر رکھے ہیں بچا کر نہیں:rolleyes:
  17. ملائکہ

    فلاور سموسے

    واؤ عائشہ کافی دنوں بعد کسی نے مجھے پھول دیا ہے:heehee: تم بھی بنا سکتی ہو اتنا بھی کوئی مشکل نہیں ہے:battingeyelashes:
  18. ملائکہ

    فلاور سموسے

    شکریہ عینی آپی:)
  19. ملائکہ

    فلاور سموسے

    آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں جب میں بنا رہی تھی تو میری بہن نے کہا ٹیسٹ تو کرلو لیکن اس وقت نا بالکل بھی دل نہیں رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آجائیں اگر بچ جاتے ہیں تو:heehee:
Top