مطلب تو سیدھا ہی ہوتا ہے لیکن دیکھنے میں الٹا لگتا ہو شاید۔خیر
بات بری نہیں لگنی چاہیئے تھی۔۔ وہ باتیں تو بری نہیں لگتی ہیں جناب کو جس میں شہید ہونے والوں پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔۔یا پھر ان کو بوری میں بند کر کے نالوں میں پھینکے کے اقدام کی تعریف کی جاتی ہے۔:) ۔۔۔۔ بات تو عدل و انصاب کی تب ہے...