زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
مہیلا کی ماہیلاؤں جیسی آواز اور " یو نو"۔۔۔ :redheart::redheart::redheart:
عبداللہ محمد
Post #101
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
میرے خیال میں ابھی تک 20 کیچ پکڑے جا چُکے تو اب ایک کروڑ نہیں مزید اگر کوئی کیچ نہ ہوا تو فی کس 5 لاکھ ہی آئینگے۔
عبداللہ محمد
Post #96
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
ویسے برسبیل تذکرہ کل احمد کا ایک کیچ کامی کے پاس سے گزرا تھا۔ وہ شائد اس سے بھی قریب تھا لیکن کامی جی مکمل طور ہلے بھی نہیں تھی۔
عبداللہ محمد
Post #93
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
میرے خیال میں آپ شاداب اور کوئٹہ کے حسان کی فیلڈنگ دیکھ کر ایسا سوچ رہے ورنہ پاکستانی فیلڈرز سے ایسی اُمید چہ معنی دارد۔۔
عبداللہ محمد
Post #91
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
نہیں ابھی تک خرید نہیں سکا۔ جلد ہی لوں گا۔ وہ جونسا دُکھ ہے ناں وہ لگتا خوشی بنے گا۔ اور وہ جونسی خوشی ہے اُسی میں میچ کے بعد دیکھوں گا۔ بس ایداں ای ناں فئیر سیاستاں کہ۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #88
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
کیپنگ میں ابھی بھی دھونی کے علاوہ کوئی بھی سنگا کے قریب قریب بھی نہیں۔ کمال است کمال است کمال است۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #86
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
اوہ سنگا کیا ہی عُمدہ کیچ ۔ واہ واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #81
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
میں نے تو اس وقت شرٹ بھی سلاما باد کی پہنی ہوئی۔ البتہ ہے پچھلے سیزن والی :پ :پ
عبداللہ محمد
Post #66
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
میں اندر سے سلاما باد کیساتھ ہی تھا شروع سے مصباح کھپے کھپے کھپے۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #63
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
انضی بھائی نے ایسے کتنے میچز جتوائے ہیں کچھ روشنی ڈالیں۔ بنگلہ دیش کیخلاف ملتان والے کو چھوڑ کر، وہ تو الگ ہی مثال ہے۔
عبداللہ محمد
Post #62
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
شاداب دے نال نال تُسی وی مہان شہان اوہ جناب بندہ ممنون و مشکور اے۔
عبداللہ محمد
Post #42
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
شاداب جی تُسی مہان شہان اوہ۔ کھپے جی کھپے
عبداللہ محمد
Post #40
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
اگلے پانچ اوور سے ایک ٹرک مزید آنا ضروری ہے۔۔
عبداللہ محمد
Post #38
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
محمد وارث بھائی یہ نیلے کچھے شرٹ میں اسٹیو وا صاحب ہی ہیں۔ اگر باقیوں کی شناخت ہو رہی ہو نام بتا دیں شکریہ یاز آپ بھی ٹرائی کر لیں۔
عبداللہ محمد
Post #35
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
سنگا حساب لگا رہا ہے کون کونسا فیلڈر جاگ رہا ہے۔
عبداللہ محمد
Post #31
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
وٹو صاحب نے بھی نہیں کھیلنا۔ لہذا کراچی کو ہی کھپنے دیں۔
عبداللہ محمد
Post #29
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
آنٹی شبنم کافی زیادہ ہے 180 سے کم اسکور نہیں ہونا چاہئیے۔ سنگا جی کچھ کیجئے، پلیز آج تو کچھ کر ہی لیجیے۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #28
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
نہیں پویلین بیٹھا زلمی والوں کو دھونے کے لئے بلا چمکا رہا ہے۔
عبداللہ محمد
Post #25
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
دوستانہ و محبتانہ و الفتانہ × 1000000 کی پاور 24763194731294612 :redheart::redheart:
عبداللہ محمد
Post #23
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
شب شب بولیں بھائی کوئی تاریخ وریخ نہیں دہرائی جائے گی۔ کراچی جیتے گا۔
عبداللہ محمد
Post #18
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top