اس شخص کو
سادن
کہا جاتا ہے جس کے پاس کعبہ شریف کی چابی ہوتیہے۔
کعبہ کے قفل کو کھولنا، بند کرنا اور اندرونی و بیرونی صفائی وہ غلاف کعبہ کی تبدیلی و دیگر امور بھی سادن یعنی کلید بردار کے ذمہ ہوتے ہیں۔
فتح مکہ کے بعد نبی اکرم ﷺ نے بنو شیبہ کو چابی سونپی اور انہیں یہ ذمہ داری عطا کی تھی اس وقت سے...