شدت ہی معراج محبت ہے
ً
ہر قدم کے ساتھ منزل لیکن اس کا کیا علاج
عشق ہی کم بخت منزل آشنا ہوتا نہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
نبی ﷺکے در کی زیارت ہے خلد کا مژدہ
بہت بہت ہو مبارک یہ جنتوں کا سفر
ڈاکٹر فاخر رضا
حج کا سفر ایک مومن کیلیے معراجِ حیات اور اعزاز زندگی
ہے !!!
ڈاکٹر صاحب کو ہم سب محفلین کی جانب تہ دل سے
فریضۂ حج کی سعادت پر
مبارکباد ۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکی حاضری قبول فرماکر دارین کی مسرتیں عطا...
ہمارے خلیل بھیا
نے
اس سال
ماشاء اللہ
حج کی سعادت حاصل کی ہم سب کی جانب سے آپکو کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور آپ پر حج کی تمام رحمتوں اور برکات کا نزول فرمائے اور بخشش و مغفرت کا معاملہ فرمائے۔۔۔ آمین
صالح اور نیک انسان ہیں ڈاکٹر فاخر رضا
ہم سب کی جانب سے انھیں حج کی دلی مبارکباد
سلامت رہیے
دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کی تمام عبادات قبول فرمائے اور آپ کو حج کی برکتیں عطا فرمائے.
آمین
عافیت عافیت
ڈاکٹر فاخر رضا کے لئے مبارکباد ماشاء اللہ انھوں نے بھی حج کی سعادت حاصل کی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20