خزاین الفتوح
کو
ادبی اور تاریخی دونوں اعتبار سے ایک ذی قیمت، منفعت بخش اورپرارزش کتاب قراردی جاسکتی ہے اس کتاب میں امیرخسرونے اس عہد کے ہمہ واقعات وحالات کو پوری صحت، تحقیق اور دیانت داری کے ساتھ تحریر کیاہے اس کتاب میں بعض ایسی اہم تفصیلات درج کی گئیں ہیں جوعلا الدین خلجی کے عہد کے متعلق دیگر...