نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری ایکا دیکھا آپ نے
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا کو آواز دیجیے شکیل احمد خان23 بھیا کو بھی
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان جب جب سنتے ہیں ایک عجیب سے جذبات ہوتے جو بیان سے باہر ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے 20ی۔ ہ۔ و
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیونکہ انھوں نے اپنی آنکھوں سے پاکستان کو بنتے ہوئے نہیں دیکھا اگرچہ قیام پاکستان کے وقت انکی عمر تیرہ سال تھی مگر انھیں اس نعمت کی قدر کا بخوبی اندازہ تھا انہوں نے ہم سب بہن بھائیوں کو تصور کی آنکھ سے پاکستان بنتے ہوئے دکھایا ہمیں ہر اس دکھ، درد، تکلیف اور اذیت سے آشنا کیا جن سے دوچار...
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گو دنیا کے کسی کونے پر چلے جائیں پر وطن سے محبت نہیں بدلتی اباجان جب بتایا کرتے تھے کہ انھوں ریل کے ڈبے کس حالات میں دیکھیے تھے ہندوستان سے پاکستان آتے تو انکی آنکھیں دھندلا جایا کرتیں تھیں اور پوری بات نہیں کر پاتے تھے
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے ہمارا شکریہ قبول کیجیے شکیل بھائی اور بھابھی کی خدمت میں سلام
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماہ و سال بدلتے گئے لوگ بدلتے گئے اور سب کچھ بدل گیا نہ وہ لوگ رہے نہ جذبۂ حب الوطنی رہا
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نعت خواں وکلا اور علما حضرات یہ کیپ پہنتے ہیں جناح کیپ کی قیمت کی بات کی جائے تو ایک ٹوپی کی قیمت 700 سے لے کر ڈھائی ہزار تک ہوتی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے 20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئ
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے کسقدر عجیب بات ہے عام عادمی جنا ح کیپ پہن لے تو مذاق بن جاتا ہے یہ کہنا ہے ملتان میں جناح کیپ بنانے والے ک عباس علی کا۔۔۔ وہ کہتے ہیں جناح کیپ قائد اعظم کی نشانی ہے جو وہ ہمیں دے گئے ہیں۔ جناح کیپ ایک کیلیبر کی چیز ہے اس کو عام آدمی پہن لے تو مذاق بن جائے گا، یہ تو قائد کے لیے ہے۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم قائد اعظم کو بس ایک بات پر یاد کرتے ہیں ہم ہر سرکاری دفتر میں ان کی تصویر لگانا نہیں بھولتے ہم نے محمد علی جناح کے کہے ہوئے پر کہاں چلنا ہے۔ ہم تو ان کے کہے ہوئے کو اپنے مفاد کے لیے آگے پیچھے کر دیتے ہیں۔ جناح نے لاہور میں 30 اکتوبر، 1947 کو کہا تھا ’اتحاد، تنظیم، یقین‘۔ ان کے اس قول کی...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کسی دانشور نے کہا ’’ ہمیں نئی باتیں دریافت کرنے کی ضرورت نہیں پرانی باتوں کی یاد دہانی کافی ہے‘‘ Take care of pennies and pound will take care of it self
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک طرف قائد اعظم جو ایک صاحب ثروت شخص تھے زندگی میں لاکھوں / کروڑوں کمائے اور خرچ بھی کئے۔ مگر جب پاکستان کے گورنر جنرل بن گئے تو ان کی سادگی و کفایت شعاری دیکھنے کے لائق تھی۔ ایک شب کھانے کی میز پر صرف تین لوگ تھے۔ قائد، محترمہ فاطمہ جناح اور ایک مہمان۔ کھانا ختم ہوا اور مہمان چلا گیا،ایک...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس کوئی بڑے بھائی کی محنت کو پانی کی طرح بہاتا ہے کوئی والدین کی کمائی کو لٹا رہا ہوتا ہے درحقیقت یہ مائنڈ سیٹ ہے‘ فضول خرچی بھی ایک کیفیت کا نام ہے۔ یہ مالداروں پر بھی آتی ہے اور غریبوں پر بھی‘ لیکن شرط یہ ہے کہ مال اپنا نہ ہو۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر کوئی شاہ خرچیوں کی وجہ سے خبروں میں ہے تو کوئی شاہ کی پرچیوں کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ عموماً شاہ خرچیاں پرائے مال پر ہی ہوتی ہیں۔ مالِ مفت دل بے رحم‘ کسی نے یوں ہی نہیں کہا ’قومی خزانہ‘ سرکاری خزانہ یا ہر وہ خزانہ جو اپنا نہ ہو صاحب اختیار و اقتدار نہ صرف اس سے خود فیضاب ہوتا...
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تنخواہ یا الاونسز نہیں لوں گی اگر کوئی تنخواہ یا الاونسز جاری کئے گئے تو منسوخ کر دیں۔ کہنا ہے یہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے بطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور الاونسز نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کاش سب کے ایسے فیصلے آئیں ان کا کہنا تھا کہ کیا اس عہدے سے انصاف کر رہے...
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹی ہے قیامت گرمی کی شدت سے غریبوں پہ ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے گرمی میں اموات سے متعلق ایدھی فاؤنڈیشن کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ایچ آرسی پی کا کہنا تھا کہ موسمی صورتحال کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر فوری اقدامات کرنا ہونگے۔ ادارے نے کہا کہ وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں کو صورتحال...
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت ہے یہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کا
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے دیکھیں بھیا کہ کتنی بڑی تعداد ہے پاکستان میں رجسٹرڈ 14 لاکھ افغان ہیں اقوام متحدہ کے ذریعے ان کے وطن واپس بھیجا جائے گا۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنچل و شوخ کہاں ہیں ہماری
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال و قال کیسا ہے خانقاہِ عشق کا
Top