نتائج تلاش

  1. الف عین

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی ستم سہتے رہے یونہی تو دنیا سر کو آئے گی ------------ کچھ دو لختی کی کیفیت ضرور ہے، کچھ بہتر ربط کے لئے ثانی کو اولی بنا دیں اور یہ اپنی بے بسی دیکھو کہاں تک...... بہتر ہو گا جیو دنیا میں عزّت سے مگر ڈرنا فقط رب سے یہاں اٹھنا ہے ہمّت سے ، تمیں دنیا...
  2. الف عین

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    میں ابھی یہی سوچ رہا تھا کہ دو تین دن سے یہاں نہیں آ سکے تو آج پیغام دیا جائے تم کو۔ فکر رہتی ہے نا، اب طبیعت کیسی ہے؟
  3. الف عین

    نئی غزل

    درست لگ رہی ہے غزل سوائے ان دو اشعار کے شہرِ منصور میں تو ہے ہر پل جبر کا اور دار کا موسم پہلا مصرع رواں نہیں اور ہ کا تنافر بھی ہے ..... تو ہر پل ہے سے درست ہو جائے گا ایسی برسات کی ان آنکھوں نے چھٹ گیا سب غبار کا موسم 'چھٹ' لفظ سمجھ نہیں سکا، یہ پیش والا چھُٹ ہے تو موسم چھٹنا سے کیا مراد یے۔...
  4. الف عین

    تروینی براہ اصلاح

    میرے خیال میں عمران نے 'مانگتا' والے متبادل مصرعے لکھے ہیں اور یہ سہ سطری نہیں، غزل کا شعر ہی ہے! پاؤں کے تلفظ کے بارے میں بھی میری ذاتی ترجیح یہی ہے کہ فعلن وزن کا پا۔ ؤں فعل پانے سے مشرق پاؤن ہے، مراد حاصل کروں۔ عضاِ بدن کے لئے بر وزن فعل بہتر ہے۔ لیکن اکثر دونوں الفاظ کو دونوں طرح باندھا بھی...
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو ثمرین کی یاد آ رہی ہے، پتہ نہیں وہ بے چاری کس حال میں ہے؟ کورونا کے جال میں تو نہیں؟
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد آتے ہی میں یہاں آنا فرض سمجھتا ہوں، ڈر ہے کہ الف بے ہی بھول نہ جاؤں، اس لئے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرکت میں برکت ہے، یہ اس لڑی سے اندازہ ہوتا ہے
  8. الف عین

    جمیل نوری نستعلیق میں ایک مسئلہ کے حل بتائیں

    مجھ کو تو یہ لگ رہا ہے کہ ی کے بعد سپیس دی گئی ہے اور پھر مکسورہ ٹائپ ہوا ہے فانٹ میں تو ایسا مسئلہ نہیں
  9. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    سر-محشر بچائے گی ہم کو جو ہے لجپال کی دعا مخصوص .... لجپال کیا لفظ ہے، میں واقف نہیں عشق میں آپ کے صدا مچلیں کر دو ایسی کوئی عطا مخصوص .. صدا یا سدا کا محل ہے، صدا سے تو میں سمجھ نہیں سکا. اس کے علاوہ شتر گربہ بھی ہے۔ 'کر دو' کو 'کیجے' کیا جا سکتا ہے عاشقوں کی ہے ہر ادا مخصوص ہے ہر میں تنافر...
  10. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    نعت کہنی شروع کی جب سے درست بحر میں ہے. شروع کو واضح ع کے ساتھ فعول ہی باندھنا درست ہے محمد خلیل الرحمٰن
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر نہ کیا جائے کورونا کا یہاں، اس بات کا خیال رہے!
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شما کیجیے، میں نے لڑی الٹی چلا دی تھی!
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارے گپ شپ کے سلسلوں کے علاوہ پرانے شمشاد بھائی لائیبریری میں جناتی سپیڈ کی ٹائپنگ کے لئے بھی مجھے بہت عزیز تھے۔ نئے والے Shamshad Khan بھی کچھ ایسا ہی کارنامہ دکھائیں تو مزا آ جائے
  14. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    اضافت سے کوئی فرق نہیں پڑتا صدقے میں نبی کے تم رحمت کی نظر ڈالو/کر دو کیا جا سکتا ہے
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح :: عشق ہو جائے تو پھر ہوش کہاں رہتا ہے

    اچھی اور درست غزل ہے، اصلاح کی ضرورت نہیں محفل میں خوش آمدید
  16. الف عین

    برائے اصلاح

    یقیناً، ایک ان.... فاعلن ہوتا ہے کسی ان... نہیں، بلکہ فعولن ہوتا ہے
  17. الف عین

    وبا ناگہانی کہاں سے ہے آئی برائے اصلاح

    ٹھیک ہو گئی غزل
  18. الف عین

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    کہ شیر خاں اس کو.... مجھے مزید اعتراض کہ پر ہوتا ہے!
Top