ہوتے تو سب ایک سے ہیں پر اسکا پتہ چل جاتا ہے، اسکے رویے سے پتہ چل جاتا ہے ۔۔۔ سب سے پہلے تو وہ کسی اور کو کھڑکی پر بیٹھنے ہی نہیں دیتا اور ہم گھر والوں کو دیکھ کر ڈرتا نہیں ہے اور تیسرا وہ ہم لوگوں کو دیکھ کر کائیں کائیں کرتا ہے مطلب وہ اپنی زبان میں ہم سے باتیں کرتا ہے۔۔۔ کسی نے اسے پالا نہیں...