میرا خیال ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو اچھی تربیت دینی چائیے اور کسی طرح تھوڑا بےروزگاری کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرنی چائیے کیونکہ اسکی وجہ سے بھی کافی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔۔۔ ابھی کل ہی میں کہیں پڑھ رہی تھی کہ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں گراجیویشن ہورہے ہیں لوگ، لیکن انکے پاس جاب نہیں ہیں تو انسان نے...