یہ بہت اچھا موضووع ہے اور ایک ایسی لڑکی کی حیثیت سے جس نے اسکول ، کالج، اور اب یونیوورسٹی میں تعلیم حاصل کی ہے تو میں اپنے تجربے سے یہ بات کہہ سکتی ہوں کہ معاشرتی استحصال تو بہت دور کی بات ہے ۔۔۔ بہت سی لڑکیوں کو میں خود جانتی ہوں جنکا جنسی استحصال ہوتا رہا ہے اور وہ لڑکی جس ازیت سے گزرتی ہے میں...