بیوی دیر سے گھر آتی ہے۔
شوہر دیر سے آنے کی وجہ پوچھتا ہے تو کہتی ہے"اپنی ایک سہیلی کے گھر پر تھی"
شوہر بیوی کی دس قریبی سہیلیوں کو فون کر کے پوچھتا ہے۔
سب ایک ہی جواب دیتی ہیں:" وہ تو کئی دنوں سے ادھر نہیں آئی "
شوہر دیر سے گھر آتا ہے۔
بیوی وجہ پوچھتی ہے تو کہتا ہے:" اپنے ایک دوست کے گھر پر تھا...