ایک چھوٹا بچہ اسکول سے واپس آیا تو رو رہا تھا:cry:
ماں نے پوچھا: ’’بیٹا کیوں رو رہے ہو‘‘o_O
بیٹے نے کہا:’’ ماسٹر صاحب نے بہت مارا ہے‘‘:beating:
’’ کیوں مارا ہے ماسٹر نے؟‘‘:unsure:ماں نے پوچھا
بچے نے معصومیت سے جواب دیا:’’ ان کی کرسی پر سیاہی گری ہوئی تھی وہ بیٹھنے لگے تو میں نے سوچا کپڑے خراب...