السلام علیکم
یہ ایک فطری امر ہے، زبان پہلے تشکیل پاتی ہے اور اصول و قواعد بعد میں، اس بنا پر نکتہ نظر میں اختلاف ممکن ہے اور فطری عمل بھی۔ محققین ایسی صورت میں موجود تمام نکتہ ہائے نظر کو اپنی تحقیق میں شامل کر دیتے ہیں تاکہ تحقیق کا راستہ کھلا رہے۔
ایک مماثل ترکیب نظر سے گزری اسے شیئر کر...