ھمم م م م ، ٹھیک ہے ذوالقرنین بھائی، پر ایک صورت میں اجازت ملے گی، فون پر آج ہی بات کرنا ہے آپ نے۔
اور اس سے مزید تاخیر کی اجازت نہیں ملے گی :hurryup:
اور
واپسی پر مکمل رپورٹ پلیز :angel:
:angel:
اسے رد کیا جاتا ہے، اللہ کرے آپ کو بالکل بھی نیند نہ آئے، آپ سب کام چھوڑیں اور ان سے مل کر آئیں ورنہ میں یہ دعا بھی کر دینا ہے کہ آپ کو بہت سے دنوں تک بالکل بھی نیند نہ آئے :angel:
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔